صحیح بخاری سے حدیث تلاش کریں

صحیح بخاری کتاب | رسول اللہﷺ پروحی کی ابتداء

حدیث نمبر6:رمضان میں رسول اللہ ﷺ زیادہ سخاوت کرتے​

صحیح بخاری-کتاب الوحی-حدیث نمبر6 ہم کو عبدان نے حدیث بیان کی ، انہیں عبداللہ بن مبارک نے خبر دی ، ان کو یونس نے ، انھوں نے زہری سے یہ حدیث سنی ۔ ( دوسری سند یہ ہے کہ ) ہم سے بشر بن محمد نے یہ حدیث بیان کی ۔ ان سے عبداللہ بن مبارک نے ، ان سے یونس اور معمر دونوں نے ، ان دونوں نے زہری سے روایت کی پہلی سند […]

حدیث نمبر 7: ابو سفیان بن حرب کو ہرقل (شاہِ روم )نے قریش کے ایک قافلے سمیت طلب کیا

صحیح بخاری-کتاب الوحی-حدیث نمبر7 ہم کو ابوالیمان حکم بن نافع نے حدیث بیان کی ، انہیں اس حدیث کی شعیب نے خبر دی ۔ انھوں نے زہری سے یہ حدیث سنی ۔ انہیں عبیداللہ ابن عبداللہ ابن عتبہ بن مسعود نے خبر دی کہ عبداللہ بن عباس سے ابوسفیان بن حرب نے یہ واقعہ بیان کیا کہ ہرقل ( شاہ روم ) نے ان کے پاس قریش کے قافلے میں ایک آدمی بلانے کو بھیجا […]

حدیث نمبر5: رسول اللہﷺ نزولِ قرآن کے وقت بہت شدت محسوس کرتے تھے

صحیح بخاری-کتاب الوحی-حدیث نمبر6 موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے حدیث بیان کی، ان کو ابوعوانہ نے خبر دی، ان سے موسیٰ ابن ابی عائشہ نے بیان کی، ان سے سعید بن جبیر نے انھوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کلام الٰہی لا تحرک الخ کی تفسیر کے سلسلہ میں سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نزول قرآن کے وقت بہت سختی محسوس فرمایا کرتے تھے اور اس کی ( علامتوں […]

حدیث نمبر4: میں ایک بار(راستے میں) جا رہا تھا اتنے میں میں نے آسمان سے ایک آواز سنی

صحیح بخاری-کتاب الوحی-حدیث نمبر4 ابن شہاب کہتے ہیں مجھ کو ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہا سے یہ روایت نقل کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وحی کے رک جانے کے زمانے کے حالات بیان فرماتے ہوئے کہا کہ ایک روز میں چلا جا رہا تھا کہ اچانک میں نے آسمان کی طرف ایک آواز سنی اور میں نے اپنا سر آسمان کی طرف اٹھایا کیا دیکھتا […]

حدیث نمبر3: اقرا باسم ربک الذی خلق” اُس رب کے نام سے پڑھ جس نے (سب چیزیں ) بنائیں

صحیح بخاری: کتاب: حدیث نمبر 3 : وحی کے بیان میں ہم کو یحییٰ بن بکیر نے یہ حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں کہ اس حدیث کی ہم کو لیث نے خبر دی، لیث عقیل سے روایت کرتے ہیں۔ عقیل ابن شہاب سے، وہ عروہ بن زبیر سے، وہ ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کرتے ہیں کہ انھوں نے بتلایا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کا ابتدائی […]

حدیث نمبر 2: کبھی تو وحی نازل ہوتے وقت گھنٹی بجنے کی آواز محسوس ہوتی ہے

صحیح بخاری: کتاب: حدیث نمبر 2 : وحی کے بیان می . ہم کو عبداللہ بن یوسف نے حدیث بیان کی، ان کو مالک نے ہشام بن عروہ کی روایت سے خبر دی، انھوں نے اپنے والد سے نقل کی، انھوں نے ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے نقل کی۔ آپ نے فرمایا کہ ایک شخص حارث بن ہشام نامی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا تھا کہ حضور […]

حدیث نمبر 1: تمام اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر شخص کو وہی

صحیح بخاری: حدیث نمبر 1: کتاب: وحی کی ابتداء میں ہم کو حمیدی نے یہ حدیث بیان کی، انھوں نے کہا کہ ہم کو سفیان نے یہ حدیث بیان کی، وہ کہتے ہیں ہم کو یحییٰ بن سعید انصاری نے یہ حدیث بیان کی، انھوں نے کہا کہ مجھے یہ حدیث محمد بن ابراہیم تیمی سے حاصل ہوئی۔ انھوں نے اس حدیث کو علقمہ بن وقاص لیثی سے سنا، ان کا بیان ہے کہ میں […]